62۔ نیند

مَآاَنْقَضَ النَّوْمَ لِعَزَآئِمِ الْيَوْمِ۔ (نہج البلاغہ خطبہ۲۳۸) رات کی گہری نیند دن کے مہموں میں بڑی کمزوری پیدا کرنے والی ہے۔ انسان کی کامیابی میں ہمت اور بلند ارادوں کو بڑا دخل ہے۔ جب کوئی شخص کسی بلندی تک پہنچنے کا ارادہ کرے تو اسے اس بلند مقام تک پہنچنے کے لیے بلند حوصلہ اور … 62۔ نیند پڑھنا جاری رکھیں